بینات

اشاعت شدہ وقت: 14:29 - 2020 May 29
اسلامی مسائل کو عقلی اور نقلی استدلال کے ذریعے سمجھنے والے کو مجتہد یا فقیہ کہتے ہیں۔
ضابطے کی خبروں: 4
فقیہ وہ ہوتا ہے، جو خدا کے احکام اور دین کے مسائل کو قرآن کی آیتوں اور روایات سے سمجھتے ہوئے ان سے استدلال کرے یعنی دلیل لائے اور جو بھی مسئلہ پیش آئے اس میں دین اور مذہب کے نظریہ کو پہچان سکے اور اسے بیان کر سکے ۔ دین شناسی  کے اس مقام تک پہونچنے کے لئے ضروری ہے کہ ایک شخص ایک طولانی مدت تک حوزہ علمیہ میں ان علوم کو حاصل کرے  جو دین کے مسائل میں ماہرہونے کے لئے اسکی مدد کر سکیں ۔
جو اس درجہ اور مقام تک پہونچ جاتا ہے کہ اسلامی مسائل کو عقلی و نقلی استدلال کے ذریعہ سمجھ جائے ، اسے مجتہد اور ” فقیہ " کہتے ہیں اور علم اور فقہ کے اس درجہ اور مرتبہ کو ” اجتہاد " کہتے ہیں
تعلیقات المشاهدین
نام:
ایمیل:
* رائے: