بینات

اشاعت شدہ وقت: 14:37 - 2020 May 29
لوگوں کے فقہا کی طرف رجوع کرنے اور انکے فتوے پر عمل کرنے کو ” تقلید “ کہتے ہیں
ضابطے کی خبروں: 5
عموماً ہر شخص کسی بھی مسئلہ میں اس مسئلہ کا علم رکھنے والے اور ماہر شخص کی طرف رجوع کرتا ہے۔ مثلاً بیماری میں ڈاکٹر، مکان کی تعمیر میں انجینیئر اور مستری اور مشینوں کے خراب ہو جانے کی صورت میں، اس کا علم اور مہارت رکھنے والے شخص کی طرف رجوع کیا جاتا ہے۔ سامنے کی بات ہے کہ اگر انسان خود دین میں ماہر نہ ہو اور اس کا علم نہ رکھتا ہو، تو اپنا دینی وظیفہ جاننے اوراس پر عمل کرنے کے لئے فقہا کی طرف رجوع کرے اور ان سے سوال کرے ۔ شریعت کے مسائل میں شرعی دلیلوں کی بنیاد پر مجتہد کی نظر کو فتویٰ کہتے ہیں اور لوگوں کے فقہا کی طرف رجوع کرنے اور انکے فتوے پر عمل کرنے کو ” تقلید " کہتے ہیں.

تعلیقات المشاهدین
نام:
ایمیل:
* رائے: