بینات

دین اور دانش
امامیہ عقائد
شیعوں کے نزدیک عقیدہ مہدویت
شیعہ امامیہ عقائد کے مطابق مہدی موعود (عج) ان کے بارھویں امام ہیں، جو 15 شعبان 255 ھ ق کو سامراء میں پیدا ہوئے۔
مہدويت کا کيا مطلب ہے؟
چونکہ مسلمانوں کے درميان اس نجات دہندہ کا نام مہدی (عج) ہے، انتظار و اميد پر تفکر "مہدويت" کہلاتا ہے گو کہ دوسرے اديان موعود کے عقيدے کو دوسرے ناموں سے پکارتے ہيں۔