بینات

سیاست
اسلامی انقلاب
ولی امر مسلمین کسے کہتے ہیں؟
امام زمانہ (ع) کی غیبت کے زمانہ میں واحد اور صحیح راستہ یہ ہے کہ ایک اسلامی حکومت ہو جو خدا کے احکام و قوانین کو سماج میں اجرا کرے ۔ لہذا ایسی اسلامی حکومت جو غیبت امام کے دور میں قائم ہو اس میں سب سے اعلیٰ درجہ پر فائز ہونے والے شخص کو ” ولی امر مسلمین “ کہا جاتا ہے
اسلامی نظام کی ضرورت کیوں؟
اس میں کوئی شک باقی نہیں رہ جاتا کہ ہمارے زمانہ میں بھی اسلامی حکومت قائم ہونی چاہیئے تاکہ خدا کا دین سماج میں رواج پیدا کرسکے ۔ اس مسئلہ کو ثابت کرنے کے لئے کسی دلیل کی ضرورت نہیں ہے